سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2018/8/20 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...

17 August 2018: 7ذی الحجہ(1439ھ)شہادت حضرت امام محمدباقر علیه السلام کےموقع پر

آپ اپنے پدربزرگوارامام زین العابدین علیہ السلام کی طرح زہرسے شہیدکردیئے گئے ۔
آپ کی شہادت ہشام کے حکم سے ابراہیم بن ولیدوالی مدینہ کی زہرکے ذریعہ واقع ہوئی ہے ایک روایت میں ہے کہ خلیفہ وقت ہشام بن عبدالملک کی مرسلہ زہرآلودزین کے ذریعہ سے واقع ہوئی تھی ۔ ... باقی مطلب خبریں

10 August 2018: 29ذیقعدہ(1439ھ)شہادت حضرت امام محمد تقی علیه السلام کےموقع پر

آپ پراس قدرسختیاں تھیں اوراتنی کڑی نگرانی اورنظربندی تھی کہ آپ اکثراپنی زندگی سے بیزارہوجاتے تھے آخر کار وہ وقت آ گیا کہ آپ صرف ۲۵/ سال کی عمرمیں قیدخانہ کے اندرآخری ذی قعدہ معتصم کے زہرسے شہید ہو گئے۔
شہادت کے بعد امام علی نقی علیہ السلام نے آپ کی تجہیزوتکفین اورنمازجنازہ پڑھائی اوراس کے بعد آپ مقابرقریش اپنے جد نامدار حضرت امام موسی ٰکاظم علیہ السلام کے پہلومیں دفن کئے گئے۔ ... باقی مطلب خبریں

23 July 2018: 11ذیقعدہ (1439ھ) ولادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کےموقع پر

ولادت: 11ذی القعد 841ھ کومدینہ منورہ میں پیداہوئےاس کے تقریباً ایک ماہ قبل 51شوال کو آپ کے جدِ بزرگوار امام جعفر صادق علیہ السّلام کی وفات ہوچکی تھی اتنے عظیم حادثہ مصیبت کے بعد جلد ہی اس مقدس مولود کے دنیا میں آجانے سے یقینًاگھرانے میں ایک سکون اور تسلی محسوس کی گئی۔ ... باقی مطلب خبریں

13 July 2018: یکم ذیقعدہ(1439ھ)ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہاکےموقع پر

آپ کا نام فاطمہ اور مشہور لقب "معصومہ" ہے۔ آپ کے والد محترم ساتویں امام حضرت موسی بن جعفرعلیہ السلام اور والدہ محترمہ حضرت نجمہ خاتون ہیں۔ ... باقی مطلب خبریں

7 July 2018: 25شوال(1439ھ)شہادت حضرت امام صادق علیہ السلام کےموقع پر

بعض روایات کے مطابق 25 شوال المکرم فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت ہے،امام صادق علیہ السلام عبدالملک بن مروان [ پانچواں اموی خلیفہ ] کے زمانے میں پیدا ہوئے اور اسکے بعد باقی 8 بنی امیہ کےخلیفوں اور دو عباسی خلیفوں کے ہمعصر تھے۔ اور ان میں سے اکثر کی طرف سے مصائب اور مظالم ہوتے رہے :آخر کار 65 سال کی عمر میں منصور دوانقی کی طرف سے مسموم ہوئے جس سے آنحضرت کی شہادت واقع ہوئی ۔ ... باقی مطلب خبریں

3 June 2018: ۲۱رمضان(1439ھ) امیرالمومنین علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر

ان تَہَدّمَت و اَللہ اَرکان الہُدیٰ" خدا کی قسم ارکان ہدایت منہدم ہوگئے۔
ماہ رمضان 40ہجری کو صبح کے وقت خدا کے گھر یعنی مسجد میں
سال کے سب سے بہترین مہینہ “رمضان”
رمضان کا بہترین دن “جمعہ”
جمعہ کابہترین وقت “فجر”
فجرکا بہترین عمل “نماز”
نماز کی بہترین حالت “سجدہ”
یوں حضرت علی علیہ سلام کو سجدہ کی حالت میں شہید کیا۔ ... باقی مطلب خبریں

28 May 2018: 15رمضان(1439ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر

حضرت على علیہ السلام اور فاطمہ(س)كے پہلے بيٹے 15 رمضان 3ھ ق كو شہر مدينہ ميں پيدا ہوئے_پيغمبر اكرم(ص) تہنيت كيلئے جناب فاطمہ (س)كے گھر تشريف لائے اور خدا كى طرف سے اس بچہ كا نام “ حسن” ركھا۔ ... باقی مطلب خبریں

7 May 2018: سالانہ "تین روزہ مجالس"حسینی کاانعقاد

علم اور عالم کی یا د کو زندہ رکھنے کیلئے "تین روزہ مجالس" حسینی کاانعقاد کیا گیا ہے۔
زمان :22، 23، 24 شعبان (بدھ کےدن سے بروز جمعہ تک) ... باقی مطلب خبریں
اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلى آبائِهِ فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعَةٍ وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً وَعَیْناً حَتّى تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها طَویلاً
آرکائیو تازہ ترین آڈیو اور ویڈیو
زیادہ دیکھی جانے والی فائل
اتفاقی فائلیں
آرکائیو تازہ ترین تصاوی
کوئی بھی تصویر
آرکائیو آخری سوالات
  • |92| اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"
  • |91| کسی کی تقلیدکیےبغیر بجالانےوالےاعمال کےبارےمیں کیاحکم ہے؟
  • |90| کیا ڈپریشن(نفسیاتی بیماری)کےلئے کوئی علاج یامخصوص ذکرہے؟
  • |89| کیا روزہ دار کی نیند عبادت ہے؟
  • |88| کیا کمپیوٹر پر شطرنج کھیلناجائز ہے؟
  • |87| کیا قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے ؟
  • |86| مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
  • |85| میت کو دفن کرنےمیں تاخیر ہوجائے،تو اس کی روح کہاں جاتی ہے؟
  • |84| حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
  • |83| مجھے جنت کا حصول کیسے ممکن ہے؟
  • |82| کیابغیرکسی عذرکےبیٹھ کر نماز پڑھناجائز ہے ؟
  • |81| شرارتی بچوں کی حرکات
  • |80| قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ
  • |79| دنیوی کاموں میں کوئی کامیابی نظر نہیں آتی۔
  • |78| عبادت خدا کیلئےکوئی ایساپروگرام بتادیں جس میں زیادہ سےزیادہ تقرب الہی حاصل کرسکے۔
  • |77| معجزہ اورجادو کے درمیان کیا فرق ہے؟
  • |76| عورت کیلئے لباس کے اصول اور ضابطے کیا ہے؟
  • |75| الله تعالی کی طرف سیروسلوک کےراستہ پرچلنےوالے(یعنی:سالک)کےاعمال کیاہے؟
  • |74| رمضان میں روزےکے دوران"استمناء"کےذریعےروزہ توڑنےکاکفارہ کیاہے؟
  • |73| خواتین کیلئے،نیابت کی نمازوں میں،نماز آہستہ سے پڑھنی چاہیےیابلندآوازسے؟
  • |72| نوروزکےدن کی نمازاوراس دن غسل کےبارےمیں کیاحکم ہے؟
  • |71| کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
  • |70| رجعت کے بارے میں اعتقاد رکھنے کاکیامعنی ہے؟
  • |69| اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
  • |68| کیانمازجمعہ واجب ہےاور کیااسےتین مرتبہ ترک کرناجائزہے؟